VideosZakir Naik
Being Poor or Rich all is a Test – Dr Zakir Naik

Being Poor or Rich all is a Test – Dr Zakir Naik
TPC-09
Follow us in :
#zakirnaik #drzakirnaik
source

Being Poor or Rich all is a Test – Dr Zakir Naik
TPC-09
Follow us in :
#zakirnaik #drzakirnaik
source
“بندے کے اور شرک کے درمیان نماز کا چھوڑنا ہے ۔” [صحیح مسلم:247]
دوسری حدیث میں ہے کہ ”ہمارے اور منافقین کے درمیان نماز کا معاہدہ ہے تو جس نے نماز چھوڑ دی اس نے کفر کیا“۔ (جامع ترمذی: 2621)
نماز سے ایک مسلمان کا اللہ کے ساتھ تعلق قائم رہتا ہے۔ اگر نماز چھوڑ دی جائے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ اللہ سے انسان کا تعلق منقطع ہوگیا۔ اسی لئے آپ نے فرمایا کہ جس نے نماز جان بوجھ کر چھوڑی وہ کافر ہوگیا اور اسی لئے نماز کو باقاعدگی کے ساتھ ادا کرنے کی کتاب و سنت میں بار بار تاکید آئی ہے۔ حتیٰ کہ نماز نہ مریض کو معاف ہوسکتی ہے نہ سفر میں اور نہ میدان جنگ کے مختلف حالات میں حالات کے مطابق شریعت نے رخصتیں تو دی ہیں مگر نماز کو کسی بھی حالت میں ترک نہیں کیا جاسکتا۔- نمازوں کے ضائع کرنے سے مراد صرف یہ نہیں کہ انہوں نے نماز چھوڑ دی تھی، بلکہ نماز کو جماعت سے ادا نہ کرنا۔ بروقت ادا نہ کرنا، سستی اور بےدلی سے ادا کرنا، بغیر سوچے سمجھے جلد جلد ٹھونگیں مار لینا وغیرہ وغیرہ سب باتیں نماز کو ضائع کرنے کے ضمن میں آتی ہیں۔
اللہ سے تعلق منقطع ہوجانے کا لازمی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ انسان اپنی خواہشات کا پیروکار اور غلام بن جاتا ہے اور یہی کچھ شیطان چاہتا ہے اور ایسے شخص کے لئے گمراہی کی راہیں کھلتی جاتی ہیں آدمی خدا سے دور اور دور تر ہوتا چلا جاتا ہے حتی کہ عملی تعلق سے گزر کر اس کا خیالی تعلق بھی خدا کے ساتھ باقی نہیں رہتا ۔ اسی لئے اللہ تعالی نے یہاں یہ بات ایک قاعدہ کلیہ کے طور پر بیان فرمائی ہے کہ پچھلے تمام انبیا کی امتوں کا بگاڑ نماز ضائع کرنے سے شروع ہوا ہے ۔
ایسے لوگ اگر توبہ کر کے ترک صلٰوۃ اور جنسی خواہش کی پیروی سے باز آجائیں اور ایمان وعمل صالح کے تقاضوں کا اہتمام کرلیں تو ایسے لوگ مذکورہ انجام بد سے محفوظ اور جنت کے مستحق ہوں گے ان کے اعمال کا انہیں پورا بدلہ دیا جائے گا اور ان کی ذرہ بھر بھی حق تلفی نہیں کی جائے گی۔
جزاكم الله خيرا
May Allah bless you ❤
came to Bangladesh dr.zakir naik
As usual, India's godi media and Modi's puppets are spreading misinformation, evil propaganda and false thoughts about Bangladesh. Moreover, they are supporting the Dictator Hasina, her tyrant BAL party and their illegal authoritarian government. Unfortunately Indian opposition parties also remain silent & don't raise their voice against all inhumane acts they have done. So, please pray for Bangladesh so that we can overcome as soon as possible by the help of Almighty Allah.
Sir come to Bangladesh ❤❤❤❤
Today's we are Free in Bangladesh
Dr Jakir Naik please Welcome to Bangladesh to spread Dain .
Not true, Allah doesn’t make you suffer , Jinn influenced the world to their liking, if you’re born into wealth you just lucky
third because allah is always first
third because your yemeni sister is always second
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد كما صليت وسلمت وباركت على سيدنا إبراهيم وعلى آل سيدنا إبراهيم فى العالمين إنك حميد مجيد
❤❤❤❤❤
Love your videos Dr.Zakir Naik sir❤❤❤
❤
আপু খাইছে তো ছ্যাকা কি বোঝো কেমন লাগে ভালোবাসার মানে ছ্যাকা খাওয়া, 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Wrong but the fact is some riches ancestors grabbed the wealth of Allah very long ago and now their grand grand childrens are pretending about the wealth earned by hard working of their ancestors
Some ignorant sheikh says being poor is punishment from Allah. By that twisted logic the prophet ASW was being punished?