VideosZakir Naik
Noor ya Haqeeqat!”Jannat mein Allah ka deedaar kaise hoga ?” – Dr Zakir Naik (Urdu)

Noor ya Haqeeqat!”Jannat mein Allah ka deedaar kaise hoga ?” – Dr Zakir Naik (Urdu)
#zakirnaik #drzakirnaik #pakistan #tour
Follow us in :

Noor ya Haqeeqat!”Jannat mein Allah ka deedaar kaise hoga ?” – Dr Zakir Naik (Urdu)
#zakirnaik #drzakirnaik #pakistan #tour
Follow us in :
SHEIKH AHMED DEEDAT
Muslim Scholar of the Christian Bible
Sheikh Ahmed Deedat,
A prominent Muslim scholar, employed
a direct and highly assertive method
in his Dawah, frequently challenging Christian beliefs by pointing out contradictions within Christian doctrines
and the Bible, using verses from their texts.
His approach can be partly attributed to his upbringing as a Muslim
in a predominantly Christian society.
MUHAMMAD SHAIKH
_A Unique Preacher of the Quran Notifying Biblical
& Hindu Insertions in the Muslim World_
Brother Muhammad Shaikh, a distinguished Muslim preacher of the Quran and the only officially certified student of Sheikh Ahmed Deedat from Pakistan, followed in his footsteps with a similarly assertive and factual approach. Raised in a predominantly Muslim society,
he directed his efforts toward challenging various Muslim schools of thought. He highlights contradictions between their beliefs and the Quran by reciting verses according to the Sunnah of the Messenger (2:129) and quoting from the Book of Allah.
DR. ZAKIR NAIK
_Muslim Scholar of the Biblical, Hindu,
and Other Scriptures_
Brother Zakir Naik,
A renowned Muslim scholar from India,
was also inspired by Sheikh Ahmed Deedat.
He adopted a comparable approach to Dawah
but expanded his focus beyond Christianity
to include Judaism, Hinduism,
and other religions. Growing up in
a predominantly Hindu society, Naik’s exceptional memory enabled him
to challenge Hindu religious doctrines
by citing their scriptures
to expose contradictions, while also referencing
the Quran to support his arguments.
Key Similarities & Differences
Sheikh Ahmed Deedat, Muhammad Shaikh,
and Dr Zakir Naik
share similarities in their approach to Dawah (Islamic propagation),
yet they exhibit notable differences shaped
by their unique backgrounds:
• Sheikh Ahmed Deedat *focused primarily on Christianity and was influenced by his upbringing in a Christian-majority society.
• Muhammad Shaikh directed his efforts toward addressing issues
within the Muslim world, highlighting contradictions between Muslim beliefs and the Quran.
• Dr. Zakir Naik expanded the scope
of Dawah to include Hinduism, Judaism, and other religions, shaped by his experiences in a predominantly
Hindu society.
ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ان کے بیٹے فارق نائق جیسے اعلیٰ اسلامی اسکالرز اور داعیوں کی پاکستان آمد ہم سب کے لیے حد سے زیادہ فخر اور خوشی کا باعث ہے 🇵🇰🏴☪️♥️
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ 🇵🇰🏴☪️♥️
جزاكم الله خيرا
ہر جنتی اللہ تعالیٰ کا دیدار کرے گا۔ ڈاکٹر صاحب سے غلطی ہوئی ہے یہاں
Please update
Islamabad ke liye wait kar rahai thi mai
🤮🤮🤮
Hi Dr Zakir Naik. Please can you read the new educational book called 'The Replacement People of the Bible', and see what the rabbis and priests have been hiding for thousands of years about Prophet Muhammad being prophesied in the Old Testament. Also, how the Muslims got the West out of the Dark Ages, which the Western educational institutions are hiding from people.
live program kb aye ga Islamabad se?
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
Doctor sahab i love you
Ego – I me myself – drop in ocean of love – away from god / Allah /waheguru/ parmatma
Humility – we / us / yourself – infinite ocean of love -be one with god / Allah / waheguru/ parmatma .
Zakir naik has ego or humility you decide 🙏
ماشاءاللہ بارک اللہ انا من باکستان من کراتشی🇵🇰💯
Masha Allah 📚 very good work 🇵🇰 from Pakistan
جزاک اللہ خیر
اللہ سبحان و تعالیٰ ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب کی اور ان کے اہل و اعیال اور دنیا کے تمام علماء اہل حق کی اور دنیا کے تمام مظلوم مسلمان بہن بھائیوں کی ہر شر سے ہر ظالم سے کے ظلم سے حفاظت فرمائیں، 💯 بلکل قرآن و حدیث نبوی ﷺ ہی ایک مسلمان کی زندگی ہے، میری زندگی کا مقصد بھی دعوت فی سبیل اللہ ہے
Islamabad mai aj kio dr sahab nai addressed ni kiya??? Why
سبحان۔اللہ
MashaAllah Best Question
19 And 20 Oct ko Islamabad Main Speech ti Na App Kay schedule Kay mutabic..??
Sirrr
Where r u today..we all r waiting. Please
What happen to the Islamabad event? Will it be rescheduled! 😢
What is the schedule of Dr. Zakir Naik in Islamabad?
Allah❤
ا❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ڈاکٹر زاکر نائک
May allah protect you brother from the evildoers of the people
اونچی معیار کا حوالہ درکار ہے ؟؟؟
طالب علم ہو تو حدیث پڑھو قرآن پڑھو
اونچے معیار والوں کا ڈاکٹر صاحب نے حوالہ پیش نہیں کیا
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ کچھ لوگوں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ﷺ ! کیا ہم قیامت کے دن اپنے پروردگار کو دیکھیں گے ؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا سورج کو دیکھنے میں ’’ جبکہ درمیان میں کوئی بادل نہ ہو ‘‘ دشواری ہوتی ہے ؟ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا نہیں یا رسول اللہ ﷺ ! نبی ﷺ نے فرمایا تمہیں چودہویں رات کے چاند کے دیکھنے میں ’’ جبکہ درمیان میں کوئی بادل بھی نہ ہو ‘‘ کوئی دشواری پیش آتی ہے ؟ لوگوں نے کہا نہیں یا رسول اللہ ! آپ ﷺ نے فرمایا تو پھر تم اسی طرح اپنے رب کا دیدار کرو گے ۔ اللہ قیامت کے دن لوگوں کو جمع کر کے فرمائیں گے جو جس کی عبادت کرتا تھا وہ اس کے ساتھ ہو جائے ، جو سورج کی عبادت کرتا تھا وہ اس کے ساتھ ہو جائے اور جو چاند کو پوجتا تھا وہ اس کے ساتھ ہو جائے اور جو بتوں اور شیطانوں کی عبادت کرتا تھا وہ انہی کے ساتھ ہو جائے اور اس میں اس امت کے منافق باقی رہ جائیں گے ، اللہ تعالیٰ ایسی صورت میں ان کے سامنے آئے گا کہ جس صورت میں وہ اسے نہیں پہچانتے ہوں گے ، اور کہے گا کہ میں تمہارا رب ہوں ، پھر وہ کہیں گے کہ ہم تجھ سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں جب تک ہمارا رب نہ آئے ہم اس جگہ ٹھہرتے ہیں ، پھر جب ہمارا رب آئے گا تو ہم اسے پہچان لیں گے ، پھر اللہ تعالیٰ ان کے پاس ایسی صورت میں آئیں گے جسے وہ پہچانتے ہوں گے اور کہیں گے کہ میں تمہارا رب ہوں ، وہ جواب دیں گے بے شک تو ہمارا رب ہے پھر سب اس کے ساتھ ہو جائیں گے اور جہنم کی پشت پر پل صراط قائم کیا جائے گا اور سب سے پہلے اس پل صراط سے گزریں گے ۔ رسولوں کے علاوہ اس دن کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں ہو گی اور رسولوں کی بات بھی اس دن اللہم سلم سلم اے اللہ سلامتی رکھ ‘‘ ہو گی اور جہنم میں سعدان نامی خار دار جھاڑی کی طرح کانٹے ہوں گے ، کیا تم نے سعدان کے کانٹے دیکھے ہیں ؟ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا جی یا رسول اللہ ! نبی ﷺ نے فرمایا وہ سعدان کے کانٹوں کی طرح ہوں گے ، اللہ تعالیٰ کے علاوہ ان کانٹوں کو کوئی نہیں جانتا کہ کتنے بڑے ہوں گے ؟ لوگ اپنے اپنے اعمال میں جھکے ہوئے ہوں گے اور بعض مومن اپنے ( نیک ) اعمال کی وجہ سے بچ جائیں گے اور بعضوں کو ان کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا اور بعض پل صراط سے گزر کر نجات پا جائیں گے ۔
یہاں تک کہ جب اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کر کے فارغ ہو جائیں گے اور اپنی رحمت سے دوزخ والوں میں سے جسے چاہیں گے فرشتوں کو حکم دیں گے کہ ان کو دوزخ سے نکال دیں جنہوں نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا اور ان میں سے جس پر اللہ اپنا رحم فرمائیں اور جو لا الہ الا اللہ کہتا ہو گا فرشتے ایسے لوگوں کو اس علامت سے پہچان لیں گے کہ ان کے ( چہروں ) پر سجدوں کے نشان ہوں گے ۔ اللہ تعالیٰ نے دوزخ کی آگ کو ان پر حرام کر دیا ہے کہ وہ انسان سجدہ کے نشان کو کھائے پھر ان لوگوں کو جلے ہوئے جسم کے ساتھ نکالا جائے گا پھر ان پر آب حیات بہایا جائے گا جس کی وجہ سے یہ لوگ اس طرح تروتازہ ہو کر اٹھیں گے کہ جیسے کیچڑ میں پڑا ہوا دانہ اگ پڑتا ہے ۔ پھر ایک شخص رہ جائے گا کہ جس کا چہرہ دوزخ کی طرف ہو گا اور وہ اللہ سے عرض کرے گا اے میرے پروردگار میرا چہرہ دوزخ کی طرف سے پھیر دے اس کی بدبو سے مجھے تکلیف ہوتی ہے اور اس کی تپش مجھے جلا رہی ہے ، وہ دعا کرتا رہے گا پھر اللہ اس کی طرف متوجہ ہو کر فرمائیں گے کہ اگر میں نے تیرا یہ سوال پورا کر دیا تو پھر تو اور کوئی سوال تو نہیں کرے گا ؟ وہ کہے گا کہ آپ کی عزت کی قسم ! میں اس کے علاوہ کوئی سوال آپ سے نہیں کروں گا ، چنانچہ اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو دوزخ سے پھیر دیں گے ( اور جنت کی طرف کر دیں گے ) پھر کہے گا اے میرے پروردگار ! مجھے جنت کے دروازے تک پہنچا دے تو اللہ اس سے کہیں گے کہ کیا تو نے مجھے عہد و پیمان نہیں دیا تھا کہ میں اس کے علاوہ اور کسی چیز کا سوال نہیں کروں گا ۔ افسوس ابن آدم ! تو بڑا وعدہ شکن ہے ۔ وہ اللہ سے مانگتا رہے گا یہاں تک کہ پروردگار فرمائیں گے کہ اگر میں تیرا یہ سوال پورا کر دوں تو پھر اور تو کچھ نہیں مانگے گا ؟ وہ کہے گا نہیں تیری عزت کی قسم ! میں کچھ اور نہیں مانگوں گا اللہ تعالیٰ اس سے جو چاہیں گے نئے وعدہ کی پختگی کے مطابق عہد و پیمان لیں گے اور اس کو جنت کے دروازے پر کھڑا کر دیں گے ۔ جب وہ وہاں کھڑا ہو گا تو ساری جنت آگے نظر آئے گی جو بھی اس میں راحتیں اور خوشیاں ہیں سب اسے نظر آئیں گی پھر جب تک اللہ چاہیں گے وہ خاموش رہے گا پھر کہے گا اے پروردگار ! مجھے جنت میں داخل کر دے تو اللہ تعالیٰ اس سے فرمائیں گے کہ کیا تو نے مجھ سے یہ عہد و پیمان نہیں کیا تھا کہ اس کے بعد اور کسی چیز کا سوال نہیں کروں گا ، وہ کہے گا اے میرے پروردگار ! مجھے اپنی مخلوق میں سب سے زیادہ بدبخت نہ بنا ، وہ اسی طرح اللہ سے مانگتا رہے گا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ ہنس پڑیں گے ۔ جب اللہ تعالیٰ کو ہنسی آ جائے گی تو فرمائیں گے ۔ جنت میں داخل ہو جا اور جب اللہ اسے جنت میں داخل فرما دیں گے تو اللہ اس سے فرمائیں گے کہ اپنی تمنائیں اور آرزوئیں ظاہر کر ۔ پھر اللہ تعالیٰ اسے جنت کی نعمتوں کی طرف متوجہ فرمائیں گے اور یاد دلائیں گے فلاں چیز مانگ ، فلاں چیز مانگ ، جب اس کی ساری آرزوئیں ختم ہو جائیں گی تو اللہ اس سے فرمائیں گے کہ یہ نعمتیں بھی لے لو اور اتنی ہی اور نعمتیں بھی لے لو ۔ اس مجلس میں حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بھی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے ، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی کسی بات میں تبدیلی نہیں کی ، لیکن جب حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے یہ بیان کیا کہ ہم نے یہ چیزیں دیں اور اس جیسی اور بھی دیں تو حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ’’ یہ نعمتیں بھی تیری اور اس سے دس گنا زیادہ بھی ‘‘ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ مجھے تو یہی یاد ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس طرح فرمایا ہے کہ ہم نے یہ سب چیزیں دیں اور اتنی ہی اور دیں پھر فرمایا کہ یہ وہ آدمی ہے جو سب سے آخر میں جنت میں داخل ہو گا ۔
الللہ بہت بڑا مہربان ہےالللہ بہت بڑا مہربان ہےالللہ بہت بڑا مہربان ہےالللہ بہت بڑا مہربان ہےالللہ بہت بڑا مہربان ہےاللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه حضرت مُحَمَّد ﷺ❤مُحَمَّدﷺ❤مُحَمَّدﷺ❤مُحَمَّدﷺ❤مُحَمَّدﷺ❤💜مُحَمَّدﷺ💜مُحَمَّدﷺ💜مُحَمَّدﷺ💜مُحَمَّدﷺ💜🧡مُحَمَّدﷺ🧡مُحَمَّدﷺ🧡مُحَمَّدﷺ💜مُحَمَّدﷺ💜💛مُحَمَّدﷺ💛مُحَمَّدﷺ💛مُحَمَّدﷺاللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه حضرت مُحَمَّد ﷺ❤مُحَمَّدﷺ❤مُحَمَّدﷺ❤مُحَمَّدﷺ❤مُحَمَّدﷺ❤💜مُحَمَّدﷺ💜مُحَمَّدﷺ💜مُحَمَّدﷺ💜مُحَمَّدﷺ💜🧡مُحَمَّدﷺ🧡مُحَمَّدﷺ🧡مُحَمَّدﷺ💜مُحَمَّدﷺ💜💛مُحَمَّدﷺ💛مُحَمَّدﷺ💛مُحَمَّدﷺاللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه اللّٰه حضرت مُحَمَّدو ﷺ❤مُحَمَّدﷺ❤مُحَمَّدﷺ❤مُحَمَّدﷺ❤مُحَمَّدﷺ❤💜مُحَمَّدﷺ💜مُحَمَّدﷺ💜مُحَمَّدﷺ💜مُحَمَّدﷺ💜🧡مُحَمَّدﷺ🧡مُحَمَّدﷺ🧡مُحَمَّدﷺ💜مُحَمَّدﷺ💜💛مُحَمَّدﷺ💛مُحَمَّدﷺ💛مُحَمَّدﷺاَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُ اَكْبَر اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻ اَللّٰهُﷻAllah Pak Allah Pak…..Allah is the Most Greatest in the world bashak haq hain….🤍❤️Ya pyare Allah Tala Rabbul Aliam only madad me …. 🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍💯💯💯💯💯💯
I love you pyare pyare pyare pyare pyare Allah Tala Rabbul Aliam so very very very very very so much bashak haq hain….. 🤍🤍🤍🤍🤍🤍💯💯💯💯💯💯💯
I love pyare pyare pyare you Hazrat Muhammad saw and I love you pyare pyare pyare Quran pak so very very very bashak haq hain…., 🤍🤍🤍🤍🤍💯💯💯💯💯💙💙💙💙💙Allah is the only superpower in all world bashak haq hain… 💯💯💯💯💯🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍💙💙💙💙💙💙اَلّٰلھُم صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِ مُحَمَّد کَماَ صَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد
مجھے در په بلانا مکی مدینے والےAlhamdulillah Ma Har Hal Ma Raazi ho Apna Pyare Allah Rabbul Aliam Se… 🤍🤍🤍
Alhamdulillah Ma Har Hal Ma Raazi ho Apna Pyare Allah Rabbul Aliam Se… 🤍🤍🤍

مجھے در په بلانا مکی مدینے والے
আসসালামু আলাইকুম ওয়ারাহমাতুল্লাহ আচ্ছা আপনার কাছে আামার একটা প্রস্ন আচ্ছা নবীজি হযরত মো সল্লাল্লাহু আলাইহি ওয়াসাল্লাম এর বংশদর আসে না কারবালার ময়দানে সকলেই শহীদ হয়ে গেসে
We were waiting for Dr Zakir Naik in Islamabad. But 😢no update from any source. My 10 year daughter burst to tear when she got to know that Dr Zakir Naik is not addressing in Islamabad 😭. May Allah SWT protect him from all opponents and enemies 💐
Like
May ALLAH SWT bestow blessings upon you.
Aoa sir AP ki Islamabad ma conference ho gi
❤️💚💙
SubhanAllah
Subhan Allah
❤❤❤
Allah ko sirf Allah ki maarafat wale hi jante hein wo bhi Quran o hadees se hi jante Plus unhen apne andar mushaida bhi
You disappointed thousands of people who came to listen to you on 19 October in sports complex Islamabad as Islamabad administration or your team unethically cancelled the program. Will you be coming today or not?
Автор с переводом видеороликов свой делайте пожалуйста,что-бы мы понимали очем идёт речь
Aoa Dr sahab ma apki video apne channel per upload kr skta ho muje aapse ijaajat chahie reaction videos ki
❤ آمین یا رب العالمین ❤ اللہ اکبر ❤
Mashaa Allah Kia kamal ka smjatay hen dr sb